Get Free Mobile Internet Tricks Here 101% Working......!!!!!
Jazz free net on Opera Handler 100% working Method (Java & Symbian)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
السلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے،
(آمین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتا ہے کہ کچھ دنوں سے جاز فری کی بہت سی پروکسیز بلاک ہو گئی ہیں،
اور بہت سے میمبرز کے پاس جاز فری نیٹ ورک نہیں کر رہا ہے۔
تو دوستو میں آپ کے لیے ایک پروکسی لایا ہوں جو اوپیرا ہینڈلر پہ سو فیصد ورکنگ ہے۔
اور ساتھ ہی اوپیرا ہینڈلر اور اس کی سیٹنگ بھی میں آپ کو بتاؤں گا۔
تو سب سے پہلے شروع کرتے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاوا یوزرس
سے،
جاوا یوزرس یہاں سے پروو فائل ڈائونلوڈ کریں۔

اور پروو فائل کا استعمال یہاں سے سیکھو۔
What is Prov File*¤*How to Create,Use & Upload it*¤*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیمبین یوزرس
اپنے فون میں یہ سیٹنگ کرو۔
Goto Menu>Setting>Phone setting>Connections>Access points>New Access point.
Apn:jazzconnect.mobilinkworld.com
Proxy:80.239.243.210
Port:80
اور یہ سکرین شارٹس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوپیرا ہینڈلر
جاوا اور سیمبین یوزرس یہاں سے اوپیرا ہینڈلر ڈائونلوڈ کریں۔
اور اوپیرا ہینڈلر انسٹال کرتے وقت پہلا پیج سیٹنگ کا اوپن ہوگا،
اور وہاں ایک آپشن
Primary server
کا ہوگا،
وہاں اس طرح لکھو
http://80.239.243.210:80
اور وہاں
Proxy type
آپشن ہوگا،وہاں
Http
سلیکٹ کرو۔
اور نیچے
Proxy server
آپشن ہوگا،وہاں
0.faceboo k.com
لکھو۔اور سیٹنگ سیو کرو۔
اور اوپیرا ہینڈلر انسٹال ہو جائے گا۔
اور فری نیٹ یوز کرو۔
دوسرا اوپیرا ہینڈلر

اور وہاں یہ سیٹنگ کرو،
Proxy type
آپشن ہوگا،وہاں
Host
سلیکٹ کرو۔
اور نیچے
Proxy server
آپشن ہوگا،وہاں
0.faceboo k.com
لکھو۔
اور سیٹنگ سیو کرو۔
اور اوپیرا ہینڈلر انسٹال ہو جائے گا۔
اور فری نیٹ یوز کرو۔
0 comments:
Post a Comment